افسانہ : گرتا دام — تحریر: ابنِ آدم

افسانہ: گِرتا دام تحریر : ابن آدم وہ جب تک گاؤں میں رہے موتی، بیل گاڑی کے پیچھے پیچھے چلتارہا۔ جیسے اُسے اندیشہ ہو کہ بیل گاڑی پر لدی ہوئی بوریاں کوئی چُرا لے گا اور جب گاؤں پیچھے رہ گیا، تب وہ اپنی چمکیلی آنکھوں سے چنّوکی طرف دیکھنے اور اس کے آس پاس منڈلانے … افسانہ : گرتا دام — تحریر: ابنِ آدم پڑھنا جاری رکھیں